Register for Portal Access

Register for Mining Cadastre Portal Access

Individuals or companies can register themselves for online access to the Mining Cadastre Portal. The application must be accompanied by the following documents in PDF format, which will be uploaded on the self-registration page.

Individuals:

  • National Identity Card (Colour scan copy of both sides)
  • Passport Size Photograph (3 x 3 inches)
  • National Tax Number Certificate (If Applicable)

Download Template Formats

Companies / Firms:

  • Affidavit - Permission to transact on behalf of Legal Entity (Colour scan Copy)
  • Certification of Incorporation or Form H (Colour scan copy)
  • Memorandum and Article of Association or Partnership Deed (Colour scan copy)
  • National Identity Card (Individual Entity)

Download Template Formats 

Individuals representing other individuals:

  • Affidavit - Permission to transact on behalf of Legal Entity
  • National Identity Card (Colour scan copy of both sides)
  • NIC / Passport of person being Represented (Colour scan copy of both sides)
  • National Tax Number Certificate (If Applicable)

  Download Template Formats 

محکمہ ترقی معدنیات خیبر پختونخواہ

 

آپ خیبر پختونخواہ ماءننگ کیڈاسٹر پورٹل پراپنے آپ کو انفرادی ، کمپنی کے نماءندے یا کسی اور شخص کےبطورایجنٹ رجسٹریشن کراسکتے ہیں- 

فارمیٹ میں اپلوڈ کریں- PDF رجسٹریشن کےلۓ مندرجہ ذیل کاغذات کو

 

انفرادی رجسٹریشن:

 

قومی شناختی کارڈ کے دونوں اطراف کی سکین شدہ کلر کاپی-

نیلے بیک گراؤنڈ والی پاسپورٹ ساءزکلر تصویر- 

قومی ٹیکس سرٹیفیکیٹ (اگر ضرورت ہو)

فارمیٹ کا نمونہ ڈاؤن لوڈ کریں-

 

کمپنی یا فرم کے نماءندے/ ایجنٹ کی حیثیت سے رجسٹریشن

 

مختیار نامہ براۓ رجسٹریشن کمپنی کی طرف سے ذمہ داری کے مختیارنامے کی سکین شدہ کلر کاپی (اوریجنل کاپی ہیڈکوارٹر آفس میں پورٹل منیجر کے پاس جمع کراءیں) 

سرٹیفیکیٹ آف انکارپوریشن یا فارم ایچ کی سکین شدہ کلر کاپی- 

آرٹیکل آف ایسوسی ایشن ' میمورنڈم آف ایسوسی ایشن یا پارٹنرشپ ڈیڈ کی سکین شدہ کلر کاپی- 

قومی شناختی کارڈ کے دونوں اطراف کی سکین شدہ کلر کاپی-

فارمیٹ کا نمونہ ڈاؤن لوڈ کریں-

 

کسی اور شخص کےلۓ ایجنٹ کی حیثیت سے رجسٹریشن

 

نامزد کنندہ کی جانب سے زمہ داری کے مختیار نامے کی سکین شدہ کلر کاپی (اوریجنل کاپی ہیڈکوارٹر آفس میں پورٹل منیجر کے پاس جمع کراءیں) 

نامزد کنندہ کے قومی شناختی کارڈ کی دونو اطراف کی سکین شدہ کلر کاپی- 

نامزد کردہ شخص کے قومی شناختی کارڈ کی دونوں اطراف کی سکین شدہ کلر کاپی-

قومی ٹیکس سرٹیفیکیٹ (اگر ضروری ہو)

فارمیٹ کا نمونہ ڈاؤن لوڈ کریں-

اردو میں ہدایات کےلۓ یہ وڈیو دیکھیں-